وزیراعظم شہباز شریف نے منگلا ڈیم منگلا ڈیم کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کی تجدید اور بحالی کے منصوبوں کا افتتاح کردیا۔منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ منگلا پن ڈیم کے بجلی کے یونٹ 5 اور 6 کے ریفریشمنٹ منصوبے میں امریکی تعاون پر …
Read More »عمران خان کی قبل ازوقت انتخابات کی تیاری،ٹکٹ ہولڈرزطلب
تحریک انصاف نے قبل ازوقت انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اور الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوران اور پارٹی عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی حکومت پر عام انتخابات کے لیے مسلسل دباؤ بڑھایا جارہا ہے، اور عام انتخابات میں مضبوط امیدواروں کو میدان …
Read More »کابل:پاکستانی سفارت خانے پرحملہ کرنےوالا داعش کارکن گرفتار، افغان ترجمان
امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتار غیر ملکی شہری داعش کا رکن …
Read More »امریکی آئین ختم کردیا جائے،سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کامطالبہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر 2020 کے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے آئین کو ہی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک کی جانب سے چند روز قبل ’ٹوئٹر فائلز‘ کے …
Read More »ایران نے اخلاقی پولیس ختم کرنے کی تردید کر دی
ایران کے سرکاری ٹی وی نے اخلاقیات پر عملدرآمد کرانے والی فورس ختم کرنے کی تردید کردی۔گزشتہ روز میڈیا رپورٹس میں ایران کے اٹارنی جنرل جعفر منتظری کے بیان کو لے کر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ایران میں احتجاج کی شدید لہر کے بعد اخلاقیات پر عملدرآمد کرانے …
Read More »موٹروے خورد برد کیس:سابق DC نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کافیصلہ
سندھ حکومت موٹر وے خورد برد کیس میں سابق ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کرے گیاس سے قبل ایم 6 موٹر وے میں کرپشن کا معاملہ سامنے آنے کے بعد نیب سکھر کی ٹیم نے اس پر تحقیقات …
Read More »دیس میں نکلا ہوگا چاند کی بھارتی چائلڈ اسٹار ہنسیکا موٹوانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
بھارتی ٹی وی ڈرامے ’دیس میں نکلا ہوگا چاند‘ کی چائلڈ اسٹار ہنسیکا موٹوانی اپنے دوست اور بزنس پارٹنر سہیل کتھور کے ساتھ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ماضی کی مشہور چائلڈ فنکار اداکارہ کی شادی کی شاندار تقریب راجستھان کے شہر جے پور میں واقع منڈوٹا فورٹ اینڈ …
Read More »رحیم یارخان سےاغواء کیےگئےدونوں پہلوان بازیاب،ایک اغواکار گرفتار
رحیم یارخان میں گزشتہ ماہ اغواء کیے گئے دونوں پہلوانوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اغواء کے بعد بازیاب ہونے والے پہلوان 25 سالہ ہاشم خان اور 40 سالہ راحیل چچا بھتیجے ہیں۔اے ایس پی شاہ زیب کے مطابق …
Read More »اسرائیلی صدر کی بحرین کے بادشاہ سے اہم ملاقات
اسرائیلی صدر آئزک برزوک اور بحرین بادشاہ شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کے درمیان ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی سے متعلق امور کے علاوہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔آئزک ہرزوگ بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر …
Read More »شام کے صدر نے رجب طیب اردوان سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی
شامی صدر نے کہا اس ملاقات سے اردوان کو ترکیہ میں آئندہ سال جون میں ہونے والے انتخابات میں فائدہ ہوگا، ترک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ معاملات دونوں رہنماؤں کے درمیان حتمی ملاقات کی طرف جا رہے ہیں۔گزشتہ ماہ اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کے ایک …
Read More »