چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا انجینئر ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ

Share

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے انجینئرز ہیڈ کواٹرز ڈویژن راولپنڈی کا دورہ کیاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو پاک آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیم کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلے کے دوران کی جانے والی امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔

Check Also

پیٹرولیم لیوی کیخلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

Share امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *