سال 2022ء الوداع نیوزی لینڈ میں نئےسال2023ء کا آغاز

Share

زمین کا ہر دن 24 گھنٹے کا ہے مگر سال نو کا آغاز ہر جگہ مختلف وقت میں ہوتا ہے، اس وقت نیوزی لینڈ میں سال 2022 اختتام پذیر جبکہ نئے سال کا آغاز ہو گیا۔سال 2023 کی آمد کے موقع پر نیوزی لینڈ میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، آسمان پر رنگ و نور کی برسات ہو گئی، عوام کے چہروں پر خوشیاں ہی خوشیاں بکھر گئیں۔دنیا میں نیووے اور امریکی علاقہ سمووا وہ آخری آباد مقامات ہیں جہاں سال نو کا استقبال سب سے آخر میں ہو گا، یہ کیریباتی کے جنوب مغرب میں جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہیں، یہاں سال نو کا آغاز پاکستان کے 16 گھنٹے بعد ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar