بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں،کیپٹن فہد سمیت5 جوان شہید

Share
کیپٹن فہد شہید

بلوچستان کے علاقوں کاہان اور کوہلو میں دوران آپریشن بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن فہد سمیت5 جوان شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ۔ سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، شہداء میں کیپٹن فہد، سپاہی اصغر، سپاہی شمعون . سپاہی مہران . لانس نائیک امتیاز زخمی: . نائیک امین اللہ ۔این کے شعیب سپاہی شہباز، سپاہی ساجد،سپاہی عبدالرحمٰن، سپاہی فیصل شاہ شامل ہیں، بلوچستان میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران تقریباً 10 جوانوں کی شہادت ہوئی ہے ۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کے امن و خوشحالی کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں، سکیورٹی فورسز قربانیاں دے کر مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے پُرعزم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar