امریکی ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Share

، انٹر بینک میں 218 روپے 43 پیسے ہے۔انٹر بینک میں ایک ہفتے میں ڈالر 1 روپے 54 پیسے سستا ہوا، گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کی قیمت 219 روپے 97 پیسے تھی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 226 روپے کا ہے، اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر 4 روپے مہنگا ہوا۔اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ڈالر 222 روپے کا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar