افغانستان سے پاکستانی شہریوں پرحملہ تشویشناک ہے:وفاقی وزیر داخلہ

Share

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سرحد پار سے فائرنگ اور راکٹ حملے پر تشویش کااظہار کیا۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاکستان کے شہریوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دکھ ہے ،بلوچستان حکومت کو متاثرہ شہریوں کی بھرپور معاونت و مدد کرنے کی درخواست کی۔رانا ثناء اللہ کا کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی پاک افغان چمن سرحد پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *