تہران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا منصوبہ پیش کردیا

Share

تہران نے ثالثوں کے ذریعے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا منصوبہ پیش کردیا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے صحافیوں اور امریکی تھنک ٹینکس کے ارکان سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ بعض شرائط پوری کر دے تو آبنائے ہرمز 7 روز میں کھول دی جائے گی۔ عباس عراقچی نے کہا یہ شرائط نئی نہیں ہیں۔ یہ وہی شرائط ہیں جو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں اٹھائی گئی تھیں۔ اس معاہدے پر امریکا کے وسط مدتی انتخابات سے قبل عمل درآمد ہوتو بہتر ہے۔ عباس عراقچی نے کہا مجوزہ شرائط گذشتہ معاہدے کی شقوں سے مختلف نہیں ہیں۔ معاہدے پر عمل درآمد کب ہوگا یہ امریکا پر منحصر ہے۔

Check Also

نیتن یاہو کا حماس کے مالیاتی شعبے کے سربراہ محمد ابو علوان کو شہید کرنے کا دعویٰ

Share اسرائیلی وزیرِ اعظم کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری مشترکہ بیان میں نیتن یاہو اور …