راولپنڈی. میں ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروانے کی ہدایات

Share

راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ریسٹورنٹس اور دکانداروں کو آج شام تک کاروبار بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔فیض آباد میں مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی آج رات تک بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے

Check Also

اسلام آباد، راولپنڈی کے الگ الگ سیکیورٹی پلان ، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچ گئے

Share وفاقی ددارالحکومت اسلام آباد کیجانب لانگ مارچ اور دھرنوں کے اعلانات کے بعد اسلام …