ایران جنگ میں 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے، امریکی اخبار

Share

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایران جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار سے کہیں زیادہ ہیں۔

Check Also

سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا انصار اللّٰہ کے 30 جنگجوؤں کو مارنے کا دعویٰ

Share سعودی قیادت میں یمنی فورسز نے 24 گھنٹوں کے دوران انصار اللّٰہ کے 30 …