ڈیرہ غازی خان: گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا گیا

Share

ڈی جی خان میں بورڈ آفس کے قریب گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بڑے بھائی اور گھر میں آنے والی مہمان لڑکی کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی اپنی والدہ اور بھائی کے ہمراہ ملنے آئی تھی۔ چھوٹا بھائی مقتولہ لڑکی کو پسند کرتا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم کی تلاش جاری ہے

Check Also

خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبے کو ہو گا

Share خیبر پختونخوا: پولیس ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا …