اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا سلسلہ شروع

Share

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو اپوزیشن جماعتوں کی احتجاج کی کال کے بعد سیل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔اسلام آباد کے ڈی چوک اور ایمبیسی روڈ پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچادیے گئے ہیں۔جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف 20 ستمبر کے لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد آنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Check Also

خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبے کو ہو گا

Share خیبر پختونخوا: پولیس ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا …