حکومت کا پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

Share

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے تحت سرکاری و نجی دفاتر میں چار دن کام کی تجویز ہے، جس کے تحت جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی، نقل و حمل کم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔سرکاری ملازمین کے روٹیشن میں کام کرنے کا فارمولا اور بازاروں کی تین روزہ بندش، اوقات کار بھی کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج شام متوقع ہے

Check Also

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج پھر اضافہ کردیا گیا

Share ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ …