نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس، نئے صوبوں کے حوالے سے معاملات پر غور

Share

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اور ن لیگ کی دیگر قیادت شریک ہوئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال سمیت اہم سیاسی اور انتظامی معاملات پر مشاورت کی گئی ۔ جبکہ نئے صوبوں کے حوالے سے معاملات بھی زیر غور آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول میں ریلیف کا اعلان کیا۔ اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

Check Also

سہیل آفریدی نے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا

Share وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو …