امریکا نے آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کیلئے فضائی دفاع کے اوقات محدود کردیے، برطانوی اخبار

Share

امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو مخصوص اوقات میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کے لیے فضائی دفاع کے اوقات محدود کر دیے ہیں۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق فیصلہ رات کے اوقات میں ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا آبی گزرگاہ کے جنوبی حصے سے گزرنے والے جہازوں کو رات بھر فضائی تحفظ فراہم کرتا تھا تاہم رواں ماہ کے آغاز سے امریکی بحری رابطہ مرکز نے فضائی دفاع کے لیے 2 مخصوص اوقات مقرر کیے ہیں مذکورہ ہدایت بحری جہازوں کو مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دی گئی ہیں

Check Also

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

Share ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو سات شرائط پیش کردیں۔ایران نے …