آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

Share

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا۔ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کی جگہ سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کر دیا گیا

Check Also

پنجاب میں 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی

Share حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے …