اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی

Share

اسلام آاد میں سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایڈمن بلاک میں لگنے والی آگ کی شدت زیادہ نہیں ہے

Check Also

احتجاج ،لانگ مارچ :عدالت کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور آئی جی سے بیانِ حلفی طلب

Share اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج …