ایران کے خارگ جزیرے کو مکمل تباہ کیا جارہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا خارگ جزیرہ تباہ کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان کیساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے اے آئی سے بنی ویڈیو بھی جاری کی۔اس فرضی ویڈیو میں ایران کی تیل تنصیبات کو تباہ ہوتا دکھایا گیا ہے۔واضح رہے کہ اتوار کو امریکی فوج نے ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ کیا تھا۔ امریکی حکام کے مطابق حملے میں 2 ایرانی میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا، پاسداران ہرمز میں راکٹ داغنے کی تیاری کررہے تھے

Check Also

ایران، عمان میں آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا

Share ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا …