ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس

Share

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران پر معاشی دباؤ اب امریکا کا مؤثر ترین ہتھیار ہے، امریکا نے ایران کی فوجی اور جوہری صلاحیت کو نقصان پہنچایا، آبنائے ہرمز سے تیل و گیس کی ترسیل جاری رکھنے میں کامیاب رہے۔جے ڈی وینس نے مزید کہا کہ ایران کی معیشت پر دباؤ بڑھا ہے، تہران فیصلہ کرے معیشت کا گلا گھٹتا دیکھنا ہے یا مغرب سے تعلقات بہتر کرنے ہیں، ایران کو جوہری صلاحیت دوبارہ بحال کرنے سے روکنا امریکا کا مقصد ہے

Check Also

پاسداران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دیدیا، جنرل رضا نقدی

Share نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران انقلاب ایران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں …