
امریکی ریاست ٹیکساس میں امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔حکام کےمطابق ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد بڑے علاقے میں گھاس کو آگ لگ گئی،تاہم فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔حکام کا کہنا ہےکہ حادثے میں ہلاک ہونے والے دونوں فوجیوں کی شناخت فی الحال روک دی گئی ہے،حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved