لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

Share

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میسی کے والد ہورے میسی جمعے کو ارجنٹائن کے شہر روساریو کے ایک اسپتال میں طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے بعد لیونل میسی نے اپنے والد کے ساتھ وقت گزارا، جس کے بعد وہ اپنے کلب انٹر میامی میں واپس شامل ہوئے اور ایک ہفتہ قبل دوبارہ ایکشن میں نظر آئے۔لیونل میسی نے ماضی میں اپنے والد کے بارے میں کہا تھا کہ مجھے بچپن سے ہی ہمیشہ اپنے والد کی رہنمائی کی ضرورت رہی، ہر میچ کے بعد میں ان سے پوچھتا تھا کہ انہیں میری کارکردگی کیسی لگی

Check Also

ورلڈ کپ فاتح ہسپانوی فٹبالرز کو وزن کے برابر ٹماٹر انعام میں مل گئے

Share فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اسپین کے دو کھلاڑیوں کو ان کے آبائی …