
ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران نے ثالثوں کے ذریعے کیے جانے والے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کردی ہیں۔اپنے بیان میں کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ ایران نے یہ اقدام امریکا کے بے جا مطالبات کے سبب کیا ہے۔ایران کے نائب وزیرخارجہ نے انکشاف کیا کہ بات چیت اسلام آباد میں شروع ہوئی تھی، امریکا نے ایسا منصوبہ پیش کیا جس میں بے جا مطالبات تھے جس پر ایرانی وفد نے منصوبہ واضح طور پر مستردکردیا۔غریب آبادی نے کہا کہ امریکا نے اعلان کیا تھا کہ اگر یہ منصوبہ مستردکردیا گیا تو مذاکرات کو ناکام سمجھا جائے گا اور امریکی وفد واپس چلا جائے گا، بات چیت کے آخر میں ہوا بھی یہی اور امریکی وفد بات چیت چھوڑ کر چلا گیا۔غریب آبادی نے بتایا کہ ایرانی وفد نے نہ تو اس بات پر زور دیا اور نہ ہی درخواست کی کہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے اور یہ نقطہ نظر اس بات کی مثال ہے کہ ایران باوقار انداز سے سفارتکاری کررہا ہے۔ایران کے نائب وزیرخارجہ نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر بھی بات کی۔ غریب آبادی نے کہا کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کیے جانے کے بعد عمان میں بھی بات چیت ہوئی۔عمانی وفد نے زور دیا کہ جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھولا گیا جنوبی رستہ اس وقت تک کھلا رکھا جائے جب تک کہ ایران اور عمان کے درمیان کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں اور بعد میں یہ رستہ بند کردیا جائے مگر ایران نے اس تجویز کو قبول نہیں کیا۔غریب آبادی نے کہا کہ ایران نے واضح کیا کہ بات چیت کا نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو، جنگ کے آغاز ہی سے ایران کی اصولی پالیسی واضح ہے اور وہ یہ کہ ایسی تجاویز قبول نہیں کی جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کو بند رکھنےکی پالیسی برقرار ہے اور یہ بھی ایران کی باوقار سفارتکاری کی دوسری مثال ہے۔ بین الاقوامی خبریں سے مزیدکویت کے وزیر خارجہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےکویت کے وزیر خارجہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےکویت کے وزیر خارجہ 28 سے 29 جولائی تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگکینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ ہوئی، پولیس کی بھاری نفری نے قونصل خانے کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا۔بھارت: سی جے پی نے پولیس کارروائیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی بھارت: سی جے پی نے پولیس کارروائیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دیایران مذاکرات ناکام ہوئے تو طاقتور فوجی آپریشن کیلئے تیار ہیں، ٹرمپایران مذاکرات ناکام ہوئے تو طاقتور فوجی آپریشن کیلئے تیار ہیں، ٹرمپڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے جمعہ کے روز ایران پر حملے اس لیے روک دیے کیونکہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کرنے والے ممالک نے ان سے ایسا کرنے کی درخواست کی تھی۔مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا یواین امدادی ایجنسی کے دفتر پر حملہمقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا یواین امدادی ایجنسی کے دفتر پر حملہمقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ایران خود کو مظلوم نہ بنائے، روس کو ہتھیار فراہم کر کے وہ جنگ میں ملوث ہے، یوکرینی وزیر خارجہایران خود کو مظلوم نہ بنائے، روس کو ہتھیار فراہم کر کے وہ جنگ میں ملوث ہے، یوکرینی وزیر خارجہیوکرینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحیرہ کیسپیئن میں حملے کے بعد ایران خود کو مظلوم نہ بنائے، ایران روس کو ہتھیار فراہم کر کے یوکرین جنگ میں ملوث ہے۔ مشرقی صوبے اور ریاض میں تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سعودی عرب مشرقی صوبے اور ریاض میں تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سعودی عربسعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ دفاعی نظام نےحملہ آور ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔شاہ مراکش کا ساحلی شاہراہ امریکی صدر ٹرمپ سے منسوب کرنے کا اعلانشاہ مراکش کا ساحلی شاہراہ امریکی صدر ٹرمپ سے منسوب کرنے کا اعلانمراکش کے بادشاہ محمد ششم نے مراکش کی 655 میل ساحلی شاہراہ امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹرمپ سے ملاقات کے ایجنڈے میں ایران سرفہرست ہوگا، نیتن یاہوٹرمپ سے ملاقات کے ایجنڈے میں ایران سرفہرست ہوگا، نیتن یاہواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انکی امریکی صدر ٹرمپ سے آج ہونے والی ملاقات کے ایجنڈے میں ایران سرفہرست ہوگا۔حوثیوں کا سعودی خام تیل کے ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا دعویٰحوثیوں کا سعودی خام تیل کے ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا دعویٰترجمان انصار اللّٰہ کے مطابق سعودی تنصیبات پر یہ حملہ سعودی ڈرونز کی جانب سے یمن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا۔ایرانی اندرونی معاملات میں مداخلت، فرانسیسی سفیر طلبایرانی اندرونی معاملات میں مداخلت، فرانسیسی سفیر طلبایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو تہران میں تعینات 2 فرانسیسی سفارت کاروں کی سرگرمیوں پر طلب کیا گیا۔جنوبی افریقا: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پاکستانی قتلجنوبی افریقا: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پاکستانی قتلپولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد ٹیمبیسا میں چھوٹی دکانوں کے مالک تھے۔امریکا ایران امن معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خاتمے سے مشروط ہے: مجتبیٰ خامنہ ایامریکا ایران امن معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خاتمے سے مشروط ہے: مجتبیٰ خامنہ ایایرانی سُپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی بھی امن معاہدے کی بنیادی شرط لبنان پر اسرائیلی حملوں کا مکمل اور غیر مشروط خاتمہ ہے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی اپنی ہی فوج کی فائرنگ سے ہلاکمغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی اپنی ہی فوج کی فائرنگ سے ہلاکمغربی کنارے کی صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔اسرائیل خطے میں جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام کریگا: ایراناسرائیل خطے میں جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام کریگا: ایرانایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کا پُرامن استعمال ہر ملک کا حق ہے۔سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیرِ اعظم کا رابطہ، حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتسعودی ولی عہد اور برطانوی وزیرِ اعظم کا رابطہ، حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتشہزادہ محمد بن سلمان سے گفتگو میں اینڈی برنہم نے حوثی ملیشیا کے حملوں اور بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کو درپیش خطرات کی مذمت کی۔اہم خبریںآزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: 7 مکمل نتائج، ن لیگ 5، پی پی 2 نشستوں پر کامیابآزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: 7 مکمل نتائج، ن لیگ 5، پی پی 2 نشستوں پر کامیابپہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں کے ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔۔باب المندب میں پھنسے جہاز نکل آئے، قیمتوں میں بہتری آئے گی، وزیر پٹرولیمباب المندب میں پھنسے جہاز نکل آئے، قیمتوں میں بہتری آئے گی، وزیر پٹرولیموفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ باب المندب میں پھنسے جہاز نکل آئے ہیں۔ ۔سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیاسونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیاآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 31 ہزار 736 روپے ہوگیا ہے۔ ۔کھانے کے دوران پانی پینا کیسا؟ نئی تحقیق سامنے آگئیکھانے کے دوران پانی پینا کیسا؟ نئی تحقیق سامنے آگئیایک نئی تحقیق کے مطابق کھانے کے دوران پانی پینے سے لوگ زیادہ کھانا کھاتے ہیں۔ کھانے کے دوران پانی پینے کی عادت اور لوگوں کے کھانے کی مقدار کا جائزہ لینے کے لیے نیویارک کی کارنیل یونیورسٹی اور پنسلوانیا کی پین اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے 86 بالغ افراد پر کیے گئے دو تجربات کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا۔ تو یہ بات سامنے آئی کہ ۔ مشرقی صوبے اور ریاض میں تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سعودی عرب مشرقی صوبے اور ریاض میں تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سعودی عربسعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ دفاعی نظام نےحملہ آور ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔۔شاہ مراکش کا ساحلی شاہراہ امریکی صدر ٹرمپ سے منسوب کرنے کا اعلانشاہ مراکش کا ساحلی شاہراہ امریکی صدر ٹرمپ سے منسوب کرنے کا اعلانمراکش کے بادشاہ محمد ششم نے مراکش کی 655 میل ساحلی شاہراہ امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved