ایرانی وزیر داخلہ کل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے

Share

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔باخبر ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ایرانی وزیر داخلہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر داخلہ کے ہمراہ ایران کی مختلف وزارتوں کے اعلیٰ عہدیدار بھی ہوں گے۔

Check Also

جو ایف آئی آر کٹوا رہے ہیں یہ نہ سوچیں کہ ہم آپ کو بھولیں گے: بلاول بھٹو

Share چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ …