وزیرِ اعظم آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

Share

وزیرِ اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے میں ایران کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔دورۂ ایران مکمل کرنے کے بعد وزیرِ اعظم ترکیہ بھی جائیں گے۔واضح رہے کہ چند روز پہلے ایوان میں خطاب کے دوران وزیرِ اعظم نے دورہ ایران کا اعلان کیا تھا۔ یاد رہے کہ ایران کے شہید رہنما سپریم لیڈر علی خامنہ 28 فروری کو ایران پر ابتدائی امریکی حملے میں شہید ہوئے تھے

Check Also

پاک افغان سرحد پر 29 دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق

Share وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے …