پاک افغان سرحد پر 29 دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق

Share

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد پاک افغان سرحد پر انٹیلیجنس آپریشن کرکے فتنہ الخوارج کے 29 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ آپریشن غضب للحق کے تحت سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کے تین اہداف کو کامیابی سے تباہ کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ باجوڑ میں پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں خارجی کمانڈر خان فروش عرف زابل تین دہشت گردوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

Check Also

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا مارچ میں بسنت منانے کا اعلان

Share وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارچ 2027 میں بسنت منانے کا اعلان کر دیا۔ …