
امریکہ، اسرائیل اور لبنان نے سہ فریقی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیئے ، تقریب واشنگٹن میں ہوئی ، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی اس موقع پر موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اس معاہدے کا اعلان کیا گیا ، امریکا میں اسرائیل کے سفیر کا کہنا ہے معاہدے پرعملدرآمد کے مرحلے کا جائزہ لے کر آئندہ اقدامات کیے جائیں گے۔معاہدے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں تاہم خبرایجنسی کے مطابق یہ فریم ورک معاہدہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوسکتا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved