امریکی تحویل سے رہائی، 22 ایرانی کراچی میں قونصل خانے کے حوالے

Share

ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی تحویل سے رہائی کے بعد ایرانی ٹینکر عملے کے 22 افراد کو ایرانی قونصل خانے کے حوالے کردیا گیا ہے۔امریکا کی تحویل میں لیے گئے ایرانی ٹینکر کے عملے کے 22 افراد کو کراچی میں ایرانی قونصل خانے کے حوالے کیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی پانیوں سے امریکا کی جانب سے غیر قانونی طور پر قبضے میں لیے گئے ایک آئل ٹینکر کے ایرانی عملے کے 22 ارکان کو ایرانی سفارت خانے کی کوششوں اور حکومت پاکستان کے سہولت کارانہ اقدامات کے بعد کراچی میں ایران کے قونصل خانے کے نمائندے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …