چھ عرب ملکوں کا اقوام متحدہ کو خط، ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ

Share

چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر آبنائے ہرمز پر ایران کی جانب سے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو بحرین، کویت، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور اردن کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ کوئی ملک یک طرفہ قوانین مسلط نہیں کرسکتا۔خط میں آبنائے ہرمز پر انتظامی دعوؤں سے دستبرداری، اسے غیر مشروط طور پر کھولنے اور نقصانات کے معاوضے سمیت 6 مطالبات کیے گئے ہیں

Check Also

ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی قرارداد ناکام

Share امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق …