ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی

Share

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، ایران وطن کے دفاع کے لیے لڑنے کے لئے تیار ہے لیکن سفارت کاری کے تحفظ اور فروغ کے لیے بھی آمادہ ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے برکس ممالک اور عالمی برادری سے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف غیر قانونی جارحیت کی کھل کر مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ایران کے نقطہ نظر سے آبنائے ہرمز تمام تجارتی جہازوں کے لئے کھلی ہے، جہازوں کو ایرانی بحری افواج کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا، ایرانی قوم امن پسند ہے جنگ نہیں چاہتی۔

Check Also

ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی قرارداد ناکام

Share امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق …