کراچی سے گرفتار ملزم سے 1.5 بلین ایرانی ریال برآمد

Share

وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی سے گرفتار ملزم سے 1 اعشاریہ 45 بلین (1 ارب 45 کروڑ) ایرانی ریال برآمد کیے ہیں۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ادارے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی کی اور غیر قانونی طور پر ایرانی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم سے 1 اعشاریہ 45 بلین ایرانی ریال برآمد ہوئے ہیں

Check Also

کینٹ کچہری لاہور بخشی خانے سے فرار چاروں ملزمان گرفتار

Share لاہور میں کینٹ کچہری کے بخشی خانے سے فرار ہونے والے تمام 4 ملزمان …