
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کی تاریخ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سب سے بڑا 21 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونا 19080روپے بڑھ کر 472961 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ چاندی 271 روپے بڑھ کر 11911 روپے ہو گئی ہے۔عالمی منڈی میں سونا 211 ڈالرز سے بڑھ کر 5293 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved