ٹیکس دینے والوں میں تنخواہ دار طبقہ پھر آگے، 6 ماہ میں 226 ارب ٹیکس دیا

Share

نہ کاروباری برادری ، نہ ریئل اسٹیٹ ، نہ زراعت، جولائی سے دسمبر دو ہزار پچیس میں سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے نے دیا جو دو سو چھبیس ارب روپے ہے۔تنخواہ دار طبقے کی جانب سے دیا گیا یہ ٹیکس رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے دُگنا ہے۔ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 23 ارب روپے یا 9 فیصد زیادہ رہا۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ جولائی تا دسمبر رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے 126 ارب روپے ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں وصول کیے گئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 17 فیصد زیادہ ہیں

Check Also

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو ساز گار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: پاک فوج

Share پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے …