مدورو کا رقص ’’آخری حد‘‘ ثابت ہوا، ٹرمپ نے گرفتاری کا فیصلہ کیا، نیویارک ٹائمزنیوز

Share

:نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرنے کا حتمی فیصلہ اُس وقت کیا جب سوشل میڈیا پر مادورو کی رقص کرتی ویڈیوز سامنے آئیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے قریبی ذرائع کے مطابق یہ عمل ٹرمپ کے لیے ’’آخری تنکا‘‘ ثابت ہوا، جس کے بعد انہوں نے سخت کارروائی کی منظوری دی۔اخبار کے مطابق واشنگٹن پہلے ہی مادورو حکومت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدعنوانی کا ذمہ دار ٹھہرا رہا تھا، تاہم حالیہ واقعات نے امریکی مؤقف کو مزید سخت بنا دیا۔ امریکی حکام نے اس معاملے پر سرکاری سطح پر براہِ راست تبصرہ نہیں کیا۔

Check Also

امریکی امیگریشن حکام کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت، ٹرمپ مطمئن

Share امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن حکام کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے …