ایلون مسک کا ٹوئٹر پر فٹبال ورلڈ کپ کی کوریج کا اعلان

Share

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اتوار سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی کوریج کرنے کا اعلان کیا ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک پر بھی چڑھ گیا، انہوں نے ایونٹ کی بھرپور کوریج کرنے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک نے کہا کہ پہلا ورلڈ کپ میچ اتوار کو ہے، جسے ٹوئٹر پر بہترین کوریج کے لیے دیکھیں اور براہ راست کمنٹری سنیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar