جاوید اکبر ریاض کی مدت مکمل، شکیل درانی نئے ڈی جی نیب کراچی تعینات

Share

جاوید اکبر ریاض کی بطور ڈی جی نیب 3 سالہ مدت مکمل ہو گئی۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر شکیل درانی نئے ڈی جی نیب تعینات کر دیے گئے۔وہ 3 سال تک قومی احتساب بیورو کے ڈائریکٹر جنرل رہیں گے۔جاوید اکبر ریاض پیر کو عہدے کا چارج چھوڑ کر طویل رخصت پر روانہ ہو رہے ہیں

Check Also

جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا لے کر غائب ہونے والا تاجر اپنی سوتیلی ماں سے بھی ہاتھ کرگیا

Share اچھرہ جیولری مارکیٹ سے ساتھی تاجروں کا 20 کلو سونا غائب ہونے کے معاملے …