صدر زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

Share

صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس آج رات 10 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ ادھر فریال تالپور کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی چاہتا ہے۔مذکورہ رپورٹ پر اراکین اسمبلی کی رائے جاننے کیلئے صدر آصف زرداری نے اجلاس طلب کیا ہے۔

Check Also

ڈکی بھائی نے جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کمائی بتادی

Share چند ماہ قبل وہ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر جوا ایپس کی تشہیر کے …