پنجاب، خیبر پختون خوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل

Share

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند ہی رہیں گے۔ضلع چنیوٹ میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ اور ضلع جھنگ میں سیلابی صورتِ حال کے پیش نظر ضلع بھر کے تمام اسکول 5 ستمبر تک بند رہیں گے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ اور پیر محل میں اسکول غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے۔

Check Also

بلوچستان میں میٹرک امتحانات آج سے شروع

Share بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔بلوچستان بورڈ حکام کے …