پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کے درمیان مذاکرات کامیاب

Share

پاکستان اور بنگلادیش کے کرکٹ بورڈز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، بنگلادیش کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان کے دورے پر آئے گی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ناز ملعابدین و صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد یہ فیصلہ ہوا۔بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، تینوں میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے. ذرائع کے مطابق بھارتی پروپیگنڈا کے باعث بنگلادیش کے کھلاڑیوں نے پہلے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج خصوصی طور پر ایک روزہ دورے پر دبئی گئے جہاں انہوں نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں کیں۔ذرائع کے مطابق کئی گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو پاکستان آنے پر قائل کیا

Check Also

ورلڈ کپ فاتح ہسپانوی فٹبالرز کو وزن کے برابر ٹماٹر انعام میں مل گئے

Share فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اسپین کے دو کھلاڑیوں کو ان کے آبائی …