سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

Share

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …