بھارتی فوج نے کشمیریوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روک دیا

Share

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا ریاستی جبر جاری ہے، مودی فاشسٹ حکومت نے عید الفطر کی نماز پر پابندی لگا کر مظلوم کشمیریوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روک ددیا. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں نماز عید مرکزی عیدگاہ میں ادا کرنے نہیں دی گئی۔سری نگر کی جامع مسجد میں بھی نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی۔نماز عید کی امامت سے روکنے کے لیے میر واعظ عمرفاروق کو گھر میں نظر بند کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar