شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کو ترکیہ کے صدر کیجانب سے الیکٹرک کار کا تحفہ

Share

ترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک کار کا تحفہ دیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکٹرک کار خود ڈرائیو کی

ترک صدر اُن کی برابر والی نشست پر بیٹھے۔ترک صدر نے صدر مملکت کو بھی گاڑی کا تحفہ دیا، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے گاڑی چلائی، رجب طیب اردوان آصفہ بھٹو کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے۔صدر مملکت آصف علی زرداری پیچھے والی نشست پر موجود تھے، آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے الیکٹرک کار کا تحفہ دینے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar