سیکیورٹی وجوہات، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس جزوی بند

Share

راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گگئی. میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس سیکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی بند کی گئی ہے۔میٹرو بس سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکریٹریٹ تک بند ہے۔راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک بس سروس بحال رہے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar