امریکا میں مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں جا گرا

Share

واشنگٹن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹرا سے ٹکرانے کے بعد پوتوماک دریا میں جاگرا۔فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ حادثے کے وقت طیارہ 166 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کررہا تھا

https://twitter.com/Tahawar_Tamimi/status/1884850233538142572?t=5qkKyKhyBm8LDzRLNccyIA&s=19

مسافر طیارے میں 64 مسافر جبکہ فوجی ہیلی کاپٹر میں 3 اہلکار سوار تھے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر تمام پروازیں معطل کردی گئی ہیں جبکہ امدادی کارورائیاں جاری ہیں، صدر ڈونلڈٹرمپ کوفضائی حادثے سے متعلق آگاہ کردیاگیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فضائی حادثے سے متعلق پوری طرح سے آگاہ کیا گیا ہے، صورتحال کی نگرانی کررہا ہوں، جیسے ہی مزید تفصیلات سامنے آئیں گی فراہم کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar