برطانیہ نے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

Share

برطانیہ میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے عوامی خدمات کےلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ملک میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جائیں گے۔اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں 2023ء میں 5 کروڑ سےزائد ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز تھے۔حکومتی ترجمان کے مطابق ٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کی زندگیوں میں آسانی اور پبلک سروس میں بہتری کےلیے پُرعزم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar