تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Share

تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلے کے باعث 37 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری تھا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں ، زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ زلزلے بعد ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …