امریکا نے ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا

Share

امریکا نے ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔امریکا نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے، قتل کی سازش میں تہران میں مقیم افغان شہری ملوث ہے جس پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فرہاد شاکری کو پاسداران انقلاب نے ذمہ داری سونپی تھی۔امریکی حکام کے مطابق ایران کیلئے سہولت کاری پر 2 امریکی شہریوں پر بھی فرد جر م عائد کی جاچکی، دونوں امریکی شہری حراست میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar