وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل

Share

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا, دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 11 بجئ کے بجائے ساڑھے 12 ہو گا۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar