اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہو جائے گی: ذرائع پی ٹی اے

Share

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر تک ویب مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب اور اپ گریڈیشن مکمل ہو جائے گی، پی ٹی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈبلیو ایم ایس کی تنصیب سے انٹرنیٹ سسٹم پر حملے کو بھی روکا جا سکے گا۔پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق اپ گریڈیشن سے 8 سے 9 ٹیرا بائٹ تک کی گنجائش کا انتظام کیا جاسکے گا۔پی ٹی اے کے ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا آغاز 2019ء میں ہوا

Check Also

چینی طلبہ نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز بنا لیا

Share چین میں ہائی اسکول کے طلبہ کی ایک ٹیم نے حال ہی میں دنیا …