حزب اللّٰہ کا اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر حملہ، 10 افراد زخمی

Share

حزب اللّٰہ نے اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے، حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام حیفا پر راکٹ حملہ روکنے میں ناکام رہا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان سے داغے گئے راکٹ مار گرانے میں ناکامی کی تحقیقات کررہے ہیں۔یاد رہے کہ اسرائیل کے غزہ پر گزشتہ سال سےجاری حملوں کے بعد اسرائیلی شہر حیفا پہلی بار حملے کا نشانہ بنا ہے

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …