ایران کے سب سے بڑے آئل ٹرمینل کو اسرائیلی حملے میں نشانہ بنائے جانے ککا خدشہ

Share

ایران کے سب سے بڑے تیل کے ٹرمینل کو اسرائیلی حملے میں نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ہے۔ایران کے وزیر برائے تیل محسن پاک نژاد نے آج صبح جزیرے خارک میں ملک کے اہم آئل ٹرمینل کا دورہ کیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوجی ترجمان کہہ چکے ہیں کہ تہران کے میزائل حملے کا جواب مناسب وقت پر ہوگا۔امریکی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل جوابی حملے میں ایران کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar