پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان

Share

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی۔خیال رہے کہ ملک میں مہینے کی یکم اور 16 تاریخ کو پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے یا کمی کا اعلان کیا جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar